16 جنوری، 2012، 3:49 PM

عراق

عراق کے شہر موصل ميں کار بم دھماکے ميں 8افراد ہلاک

عراق کے شہر موصل ميں کار بم دھماکے ميں 8افراد ہلاک

مہر نیوز-16 جنوری 2012ء:عراق کے شہر موصل کي ايک رہائشي عمارت ميں کار بم دھماکے ميں 8افراد ہلاک اور 4زخمي ہوگئے ہیں.

مہرخبررساں ایجنسی نے الجزیرہ عراق کے شہر موصل کي ايک رہائشي عمارت ميں کار بم دھماکے ميں 8افراد ہلاک اور 4زخمي ہوگئے ہیں.اطلاعات کے مطابق دھماکہ عمارت کے کمپاؤنڈ ميں کھڑي گاڑي کے اندر ہوا. دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور 4 زخمي ہوگئے ہیں.

News ID 1510908

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha